OPF & Pakistan Bait-ul-Mal Join Hands for Educational and Social Upliftment

Managing Director OPF, Mr. Mohammed Afzaal Bhatti met with MD Pakistan Bait-ul-Mal (PBM), Mr. Shaheen Khalid Butt, to explore avenues of mutual cooperation between the two organizations. The discussion centered around building a collaborative partnership to facilitate children supported by PBM through admission opportunities in OPF educational institutions. Both dignitaries [...]

Read More

وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے اوورسیز کنونشن میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے کیا گیا ایک اہم وعدہ پورا کر دیا ہے

وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے اوورسیز کنونشن میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے کیا گیا ایک اہم وعدہ پورا کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں خصوصی عدالت کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔اوورسیز پاکستانیوں کی غیر منقولہ جائیداد سے متعلق مقدمات کی فوری اور مؤثر سماعت [...]

Read More

وورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے مینجنگ ڈائریکٹر محمد افضال بھٹی سےجنوبی افریقہ میں مقیم اوورسیز پاکستانی اور انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس (آئی اے پی جے) کے صدر شاہد چوہان نے ملاقات کی

اسلام آباد۔۔۔اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے مینجنگ ڈائریکٹر محمد افضال بھٹی سےجنوبی افریقہ میں مقیم اوورسیز پاکستانی اور انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس (آئی اے پی جے) کے صدر شاہد چوہان نے ملاقات کی اور اپریل میں پاکستان میں اوورسیز پاکستانیزکنونشن کے کامیاب انعقاد پرانہیں مبارکباد دی۔ شاہد چوہان نے [...]

Read More

سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کیلئے وزیراعظم کی ٹاسک فورس کا پانچواں اجلاس ، ٹاسک فورس کووسیع مینڈیٹ سونپ دیا گیا

سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کیلئے وزیراعظم کی ٹاسک فورس کا پانچواں اجلاس ، ٹاسک فورس کووسیع مینڈیٹ سونپ دیا گیاچوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہترسیلات زر کے بہاؤ میں اضافہ اور سرمایہ کاری کے مواقع کو فروغ دینا ،ترسیلات زر کے ذرائع کو مضبوط کرنا اور قومی ترقی [...]

Read More